شمعون عباسی ایک اچھے انسان ہیں ،جویریہ عباسی

اسلام آباد :اداکارہ جویریہ عباسی نے کہاکہ ان کو اپنا گھر نہ بسنے کا افسوس ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں سابق شوہر شمعون عباسی سے علیحدگی پر افسوس ہے اور ان کے … Continue reading شمعون عباسی ایک اچھے انسان ہیں ،جویریہ عباسی